Click here for Tentative Merit Lists
ڈسٹرکٹ ایجوکشن افسیر (مردانہ) ضلع سوات نواب علی تمام کیڈرز (پی ایس ٹی، پی ای ٹی، ڈی ایم،سی ٹی، اے ٹی، اور قاری کے امیدواران کی ٹینٹیو میرٹ لیسٹ دفتر ڈی ای او (مردانہ) سوات اویزان کر دی گئی ہےاور سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ سے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ تمام امیدواران اپنا میرٹ پوزشن چیک کریں اور کسی بھی قسم کی شکایت ہو۔ تو وہ مورخہ 10دسمبر 2018 تک دفتری اوقات کار میں دفتر ہذا میں جمع کریں بعد میں دفتر ہذا کوئی ذمہ داری قبو ل نہیں کریگا۔
WWW.SED.EDU.PK
نواب علی خان
ڈی ای او سوات