ایم آر میٹنگ   اکتوبر2017ء

چار اکتوبر 2017ء بروز بدھ صبح دس بجے بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مٹہ سوات 

ناگزیر دفتری مصروفیات کے وجہ سے ایم آر میٹنگ کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

تمام مڈل و ہائی سکولز ہیڈ ماسٹرز اور  ہائیر سکولزپرنسپلز صاحبان کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ کہ ڈی ای او سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ایم آر میٹنگ برائے ماہ اکتوبر 2017ء گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مٹہ سوات میں 04اکتوبر2017ء بروز بدھ کو انشاء اللہ ہوگا۔