تمام ہائی سکولز ہیڈ ماسٹرز اور  ہائیر سکولزپرنسپلز صاحبان کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ کہ ڈی ای او سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے جاری کردہ  نوٹیفیکشن کے مطابق ایم آر میٹنگ برائے ماہ نومبر 2017ء گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بریکوٹ سوات میں 04نومبر2017ء بروز ہفتہ کو انشاء اللہ ہوگا۔

میٹنگ کے بارے میں چند ہدایات

۱۔       ایم آر میٹنگ میں ہائیراور ہائی سکول کے سربراہان صاحبان کو شمولیت کی اجازت ہوگی۔مڈل سکول ہیڈماسٹرز میٹنگ کے لئے الگ تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ میٹنگ میں سکول استاد کو بطور نمائندہ ، شمولیت کی اجازت نہیں ہوگی۔        

۔      تمام سکولز سربراہان 04نومبر2017ء کو صبح 10:00حاضری یقینی بنائیں

۔      میٹنگ میں ضروری معلومات کے ساتھ ساتھ سکول سٹیمپ اور کاغذ و فائل لےآئیں۔

۔      میٹنگ میں غیر حاضری پر جواب طلبی ہوگی۔ لہذا شمولیت یقینی بنائیں۔

۔      سکول کے بارے میں اگر کوئی معلومات یا کوئی درخواست ہو۔ تو پہلے سے تحریر کرکے میٹنگ کے دن ڈی ای او سوات کے حوالہ کریں۔

ڈی ای او سوات