نوٹس

ضلع سوات کے تمام پرنسپل /ہیڈ ماسٹرز صاحبان )سیکنڈری ، ہائی ، مڈل ، پرائمری سکولز( کو نوٹس ہذاکے ذریعے مطلع کیاجا تا ہے کہ 2014سے اب تک تمام NTS اور ایٹاکے ذریعے بھرتی ہونے والے ملازمین کے کوائف دئے گئے پروفارمہ کے ذریعے پُر کرکے ڈی ای او آفس سوات میں ہارڈ اور سافٹ  کی صورت میں 25-09-2017سے پہلے پہلے جمع کرائیں۔

سافٹ درجہ ذیل ای میل پر ارسال کریں۔

emisswat@gmail.com

ڈی ڈی ای او سوات

پروفارمہ ڈاون لوڈ کرنے کے لئےدرجہ ذیل پرکلک کریں۔

JPEG FORM                    PDF FORM                    MSWORD FORM