مانیٹرنگ رپورٹ برائے ماہ اگست  جاری کر دیا گیا ہے۔ لہذا تمام ڈیفالٹرز تین دنوں کے اندر اپنے غیر حاضری کی وجہ بمعہ ثبوت دفتر ہذا میں سید غنی صاحب کے ساتھ جمع کریں۔ مقررہ دنوں کے بعد عدم دستیابی کی صورت میں یکہ طرفہ محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تمام شعبوں کی الگ الگ رپورٹ سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ پر مکمل تفصیل کے ساتھ دستیاب ہے۔

رپورٹ کے لئے کلک کریں۔

مانیٹرنگ رپورٹ برائے ماہ جون جاری کر دیا گیا تھا۔ تمام ڈیفالٹرز کوتین دنوں کے اندر اپنے غیر حاضری کی وجہ بمعہ ثبوت دفتر ہذا میں سید غنی صاحب کے ساتھ جمع کرنے کے ہدایات جاری کردئے گئے تھے۔ مقررہ دنوں کے اندر جواب داخل کرنے والوں کے لئے ڈی ای او سوات کے سربراہی میں کمیٹی نے اپنے سفارشات پیش کئے اور ڈی ای او سوات نے سفارشات کے روشنی میں رپورٹ پر حتمی آرڈر جاری کر دئے ہیں۔ نیز جواب داخل نہ کرنے والوں کے خلاف  یک طرفہ محکمانہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

رپورٹ مکمل تفصیل کے ساتھ سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

رپورٹ کے لئے کلک کریں۔