ALL NTS APPOINTED TEACHERS
upto 07.01.2018 and Still working against the said post on 8.01.2018 FOR REGULARIZATION
نوٹ:تمام این ٹی ایس اساتذہ کوائف اپنے اپنے سکولوں میں جمع کرائیں۔ کسی بھی استاد کو انفرادی پروفارمہ جمع کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ تمام مڈل، ہائی و ہائیر سکولز کے پرنسپل و ہیڈ ماسٹرز صاحبان ایک ہی پروفارمے پر اپنے سکول کے این ٹی ایس ٹیچرز کے کوائف جمع کرائیں۔ پرائمری سکولز کے ہیڈ ماسٹرز اپنے سرکل کے ایس ڈی ای او کآفس میں پروفارمہ جمع کریں۔ شکریہ