دعوت نامہ ,,,,,,,,,,,,ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردانہ ضلع سوات محمد امین کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کے زیراہتمام داخلہ مہم 2019 کی افتتاحی تقریب 8اپریل 2019 بوقت دس بجے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول شگئ میں منعقدہوگی جس میں تمام ایس ڈی ای اوز اے ایس ڈی ای اوزاور تمام ہائی اورہائیرسیکنڈری سکولزکے پرنسپلزاورہیڈماسٹرزکے علاوہ ضلعی انتظامی افسران اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے تقریب کے بعدانرولمنٹ واک بھی جائے گی پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاسے وابستہ تمام دوستوں کودعوت جاتی ہے کہ اس پروقار تقریب کی کوریج کے لیے تشریف لاکرتعلیم دوستی کاثبوت دیں منجانب سعیداے ڈی ای او ئاسٹیبلشمنٹ پرائمری فوکل پرسن داخلہ مہم2019 ضلع سوات