Click here for Merit List Male Swat

Click here for Merit List Male Minorities Swat

سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مرادنہ  کے جانب سے پی ایس ٹی پوسٹ کے لئے اہل امیدواروں کے لئے انٹرویو شیڈول جاری کر دیا گیاہے۔ رش اور تکلیف سے بچنے کے لئے ڈیپارٹمنٹ نے مسلسل تین دنوں تک انٹرویو کا فیصلہ کیا ہے اور اسی دن فائل جمع کی جائے گی۔ لہذا تمام امیدواران درجہ بالا شیڈول کے مطابق متعلقہ سکول میں اپنے اوریجنل اسناد و دیگر کاغذات سمیت حاضری یقینی بنائیں، غیر حاضری کی صورت میں میرٹ لسٹ سے خارج کیا جائے گا۔نیز تعلیمی اسناد و دیگر ضروری کاغذات کی فوٹو کاپیوں پر مشتمل فائل بمعہ ایک عدد تصویر جمع کیجئے۔ شکریہ                                             ڈی ای او محمد امین سوات  

تمام امیدوار اپنے ہمراہ درجہ ذیل سیریل پر مشتمل تصدیق شدہ  تعلیمی اسناد و دیگر کاغذات کی فوٹو کاپیوں کے پر مشتمل فائل  بنائیں۔ اور فائل پر واضح اپنا نام، ولدیت، گاوں و یو سی اور موبائیل نمبر درج کریں۔ GPA کے صورت میں  Marks equivalency سرٹیفیکٹ ضرور جمع کرانا ہوگا۔