إنا لله وإنا إليه راجعون۔۔۔۔۔
محترم دوستوں۔۔۔۔۔۔ پی اے ٹو (DEO) خان زیب صاحب دل کا دورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔. نماز جنازہ انشاءاللہ کل صبح 9 بجے جنازگاہ نزد جامعہ عمر بن عبدالعزیز امان کوٹ میں ادا کی جائے گی. سب دوستوں سے دعا مغفرت اور نمازجنازہ میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہیں۔ اللہ تعالیِ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے کردرجات بلند فرمائیں۔ امین ۔۔۔
ڈی ای اوسوات نواب علی خان