تمام سکولز سربراہان ، ایس ڈی اوز اور اے ایس ڈی ای اوز کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ کہ ڈی ای او آفس میں متعدد کیسز رپورٹ ہوئے جس میں پی ٹی سی فنڈ سنگل سائن یعنی صرف ہیڈ یا چیرمین کے دستخط سے فنڈ جاری ہوتے ہیں، جو ایجوکیشن ایکٹ کی مکمل خلاف ورزی ہے۔ لہذا تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر سنگل سائن اکاونٹ جوائنٹ اکاونٹ میں تبدیل کردیں، بصورت دیگر اُن کے خلاف ای اینڈ ڈی 2011ء کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔