تمام سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے منسلک کلاس فور ملازمین کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ کہ سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ اور فیس بک پر سینارٹی لسٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اگر کسی کو سینارٹی لسٹ میں اپنے یا کسی دوسرے کے ڈیٹا پر اعتراض ہو۔ تو وہ دو دنوں کے اندر اندر ڈی ای اور آفس میں تحریری طور پر اپنا درخواست جمع فرمائیں۔ شکریہ ڈی ای او سوات

سینارٹی لیسٹ کے لئے کلک کریں۔