تمام ضلع سوات کے ہیڈ ماسٹرز و پرنسپلز صاحبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ سے کانڈییشنل گرانٹ کا پروفارمہ ڈاون لوڈ کرکے اس میں صحیح معلومات کا اندراج کریں۔ اور سافٹ کاپی اور ہارڈ کاپی دونوں کی صورتوں میں ڈی او او سوات آفس میں چار دنوں کے اندر جمع فرمائیں۔ شکریہ

پروفارمے کے لئے کلک کریں۔