Instructions for DICs for further dissemination to the
teachers at the time of tablet distribution
- Tablets should be delivered to respective newly hired teachers
- Inform teachers about his/her respective training center as per the given list
- Inform teacher to visit his/her allotted training center the next day of receiving the tablets and do the following:
- Meet his/her respective IT resource person
- Install application
- Register for the course.
- Start using LMS
- Ask teacher to constantly remain in touch with his/her training center and IT resource person in case of any issues or problems
- “ہدایات۔2”
- · 1)۔۔ ۔ٹیبلٹ صرف او صرف متعلقہ ٹیچرز کو دئے جائینگے۔
- · 2)۔۔ ٹیبلٹ کو صرف متعلقہ سرکاری کام/ ٹرئینگ کیلئے استعمال کیا جائیگا۔
- · 3)۔ ٹیبلٹ کو محفوظ رکھنا متعلقہ ٹیچرز کی ذمہ داری ہوگی۔
- · 4)۔ حوالگی کی صورت میں وصول کنندہ سے باقدہ رسید وصول کریگا۔
- · 6)۔ بوقت حوالگی اپنے ٹیبلٹ سے کسی قسم کا ڈیٹا ختم نہیں کریگا۔
- · 7)۔ گم یا ضایع ہو نے کی صورت میں ٹیبلٹ کا مکمل رقم محکمہ کو یکمشت ادا کیا جائیگا۔ اور تادیبی محکمانہ کاروائی بھی کی جائیگی۔
- · 8)۔ ٹیبلٹ کو جس مقصد کیلئے فراہم کیا گیا ہے اسکو نظرانداز نہیں کیا جائیگا۔
- · 9)۔ ٹیبلٹ باقا عدہ سٹاک رجسٹر میں اندراج کیا جائیگا۔
- · 10)۔ جس ڈبے میں اپ کو ٹیبلیٹ دیا جائیگا اسی ڈبے میں اسی طرح ٹیبلیٹ واپس کرنا ھوگا۔
- · 11)۔ ٹیبلٹ کی وصولی کیلئے متعلقہ استاد کی سروس سرٹیفیکیٹ اور شناختی کارڈ (سی این ای سی) کا کاپی لازمی ھوگا۔
- ڈسٹرکٹ ایجوکشن افیسر (مردانہ)
- سوات