CLICK HERE FOR 1ST TENTATIVE MERIT LIST FOR SCHOOL LEADER

CLICK HERE FOR CHECK LIST FOR FILE OF SCHOOL LEADER

ضلع سوات کے تمام مردانہ سکول لیڈر {اوپن میرٹ، اقلیت اور معذور کوٹہ} مشتہر شدہ 2021ء کے اسامیوں کےلئے ایٹا ٹیسٹنگ ایجنسی سے پاس امیدواران درجہ ذیل شیڈول کے مطابق اور جاری ہدایات کے عین مطابق مذکورہ انٹرویو سنٹر تشریف لائیں۔ دیگر تفصیل و معلومات برائے میرٹ لسٹ، چیک لسٹ ، سرٹیفیکٹس وغیرہ کے لئے سوات ایجوکیشن ویب سائٹ www.sed.edu.pkوزٹ کریں۔

سکول لیڈر

11 اگست 2022، صبح 9 تا دوپہر 4 بجے

گورنمنٹ ہائی سکول امانکوٹ منگورہ ت

مام پاس ایٹا امیدواران

اہم ہدایات:

۱۔ انٹرویو کے دن کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے امیدوار کا بذات خود مقررہ وقت و تاریخ کو انٹرویو کمیٹی کے سامنے پیش ہونا لازمی ہے۔

۲۔ انٹرویو کے دن چیک لسٹ بمعہ تصدیقی ایجوکیشنل کاغذات پر مشتمل دو عدد فائل مرتب کرنا اور اپنے ساتھ لانا ہونگے۔ نیز اوریجنل کاغذات بھی لانا لازمی ہے۔

۳۔ امیدوار اپنے ساتھ یونین کونسل کنفرمیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ دیگر تمام ضروری کاغذات لازمی طور پر فائل کے صور میں جمع کرنے کا پابند ہوگا، جو چیک لسٹ میں تفصیل کے ساتھ درج ہے۔

۴۔ معذورامیدوار میڈیکل بورڈ سرٹیفکیٹ اور معذروں کے لئے قومی شناختی کارڈ لازمی ہوگا۔ اسی طرح اقلیتی امیدوار اپنےعبادت خانے سے جاری شدہ مذہب سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا پابند ہوگا۔

۵۔ چیک لسٹ میں درج کاغذات کے علاوہ دیگر کاغذات فائل میں بلکل نہ لگائیں تاکہ با اسانی چیک ہو سکیں.

بمورخہ: ‏بدھ‏، 04‏ اگست‏، 2022 محمد ریاض {ڈی ای او سوات}