تمام سکولوں کے سربراہوں اور اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے جاری ڈینگی کے روک تھام کے حوالے سے مہم میں بھرپور حصہ لے اور بچوں میں اگاہی مہم شروع کریں۔ اسی حوالے سے ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے ایک کتابچہ شائع کیا گیا ہے لہذا درجہ ذیل کتابچہ پرنٹ کرکے بچوں کو ڈینگی کے حوالے سے معلومات پہنچائیں۔ شکریہ ڈی ای او سوات

کتابچے کے لئے کلک کریں۔