تمام مڈل و پرائمری سکولزہیڈ ماسٹرز صاحبان سے گزارش ہے کہ وہ  نوٹیفکیشن میں دئے گئے ہدایات کے مطابق جماعت پنجم اور ہشتم کے طلبہ کا ڈیٹا مقررہ  تاریخ سے پہلے جمع فرمائیں۔شکریہ 

 پروفارمہ کے لئے کلک کریں۔فائل اکسیل فارمیٹ میں ہے۔