ایم آر میٹنگ  فروری2018 ء

14 فروری 2018ء   بروز بدھ صبح گیارہ بجے بمقام گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول شگئی سوات

تمام ہائی سکولز ہیڈ ماسٹرز اور  ہائیر سکولزپرنسپلز صاحبان کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ کہ ڈی ای او سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے جاری کردہ

نوٹیفیکشن کے مطابق ایم آر میٹنگ برائے ماہ فروری 2018ء گورنمنٹ ہائی سکول شگئی سوات میں 14فروری2018ء بروز بدھ کو انشاء اللہ ہوگا۔

Click Here for Downloading or Printing Proforma

میٹنگ ایجنڈا سکول میں موجود سرپلس فرنیچریا فرنیچر کی عدم دستیابی کے متعلق ہے۔

لہذا تمام سربراہان صاحبان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے متعلقہ سکول کے فرنیچر کی تفصیل سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ پر موجود پروفارمہ کے ذریعے سافٹ و ہارڈ کے شکل میں جمع کرائیں۔شکریہ