مانیٹرنگ رپورٹ برائے ماہ نومبرجاری کر دیا گیا ہے۔ لہذا تمام ڈیفالٹرز تین دنوں کے اندر اپنے غیر حاضری کی وجہ بمعہ ثبوت دفتر ہذا میں سید غنی صاحب کے ساتھ جمع کریں۔ مقررہ دنوں کے بعد عدم دستیابی کی صورت میں یکہ طرفہ محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تمام شعبوں کی الگ الگ رپورٹ سوات ایجوکیشن کے ویب سائٹ پر مکمل تفصیل کے ساتھ دستیاب ہے۔

رپورٹ کے لئے کلک کریں۔