تمام سربراہان سکول سے درخواست ہے کہ وہ دو دنوں کے اندر مذکورہ بالا پروفارمہ دفتر ہذا میں جمع فرمائیں۔ شکریہ