ڈی ایم اور پی ای ٹی پوسٹوں کے لئے اہل امیدواران کی انٹرویو 26مئی 2022کو گورنمنٹ ہائی سکول مینگورہ نمبر 1 میں ہوگی۔ 120یا 120 سے اوپر مارکس والے امیدواران دو عدد فائلز پر مشتمل تعلیمی اسناد کے ساتھ تشریف لائِیں۔